بیت المقدس
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت سلیمان علیہ السلام کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلہ قرار دیے جانے سے قبل منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت سلیمان علیہ السلام کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلہ قرار دیے جانے سے قبل منہ کر کے نماز پڑھتے تھے۔